مرزا محمد عارف مرحوم ڈاکٹرعبدالشکورلدھوی مینجنگ ایڈیٹرروزنامہ خوبیاں کے ماموں تھے۔

گوجرخان کے غازی مرزا محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گوجرخان کے غازی مرزا محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گوجرخان (سٹی رپورٹر روزنامہ خوبیاں محمد آیان مغل)

غازی مرزا محمد عارف کی نماز جنازہ میں شرکت

1971ء کی پاک بھارت جنگ میں حصہ لینے والے ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے گاؤں کنیٹ لدھو سے تعلق رکھنے والے غازی مرزا محمد عارف کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں علاقے کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات، عوام الناس اور روزنامہ خوبیاں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شرکت کرنے والی نمایاں شخصیات:

  • ڈاکٹر عبدالشکور لدھوی (مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ خوبیاں)
  • وقاص امانت (بیوروچیف روزنامہ خوبیاں پنجاب)
  • چوہدری جابر ندیم حسین (بیوروچیف روزنامہ خوبیاں سوہاوہ)
  • راجہ جہانزیب (ڈپٹی بیوروچیف کلر سیداں)

مرحوم مرزا محمد عارف، معروف صحافی ڈاکٹر عبدالشکور لدھوی کے ماموں تھے۔ ان کی قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور اُن کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

متعلقہ خبریں:

Post a Comment

Previous Post Next Post