مرکزی انجمن تاجراں گوجرخان کے صدر راجہ محمد جواد نے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کی قیمتی اراضی پر دکانیں بنا کر نیلام یا کرایہ پر دے کر قومی خزانے کو فائدہ دیا جائے۔

مارکیٹ کمیٹی گوجرخان کی جگہ پر نئی مارکیٹ بنانے کی تجویز

مارکیٹ کمیٹی گوجرخان کی جگہ پر نئی مارکیٹ بنانے کی تجویز

گوجرخان مارکیٹ کمیٹی کی جگہ پر نئی مارکیٹ بنانے کی تجویز

گوجرخان (سٹی رپورٹر روزنامہ خوبیاں محمد افراز احمد): مرکزی انجمن تاجراں گوجرخان کے صدر راجہ محمد جواد نے کہا ہے کہ شہر کے مرکز میں واقع مارکیٹ کمیٹی کی قیمتی اراضی کو استعمال میں لا کر دکانیں بنا کر انہیں نیلام یا کرایہ پر دے کر سرکاری خزانے کو فائدہ پہنچایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کی مختلف جگہوں پر کھوکھےریونیو

راجہ جواد کے مطابق، گزشتہ کئی ماہ سے مارکیٹ کمیٹی کی پرانی عمارت کو گرا کر نئی مارکیٹ بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے لیکن تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جی ٹی روڈ پر چوک کے کنارے دیوار کھڑی کرکے مین بازار کٹٹرا تمباکو کی طرف جانے والے راستے بند کرنا ناقابل فہم ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ فیصلہ کرتے وقت متعلقہ بازار کے تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لے۔

متعلقہ خبر: گوجرخان میں ترقیاتی تجاویز

Post a Comment

Previous Post Next Post