تحفظ ناموس رسالت سیمینار میں قاری محمد عصمت اللہ سیالوی کا خطاب
بیورو چیف روزنامہ خوبیاں پاکستان، دینہ (چوہدری جابر حسین ندیم) – اقبال ہوٹل جی ٹی روڈ دینہ میں جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار میں استاذ العلماء محسن اہلسنت قاری محمد عصمت اللہ سیالوی نے خصوصی شرکت فرمائی اور مسئلہ ناموس رسالت پر نہایت پراثر اور خوبصورت گفتگو کی۔
شرکاء نے قاری صاحب کی علمی اور دینی خدمات کو سراہا اور دعا کی کہ اللہ کریم آپ کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم و دائم فرمائے۔

اہم نکات
- جماعت اہلسنت پاکستان کا خصوصی سیمینار۔
- استاذ العلماء قاری محمد عصمت اللہ سیالوی کی شرکت۔
- ناموس رسالت کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کی اپیل۔
مزید دینی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔