اوکاڑہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات جاری

اوکاڑہ پولیس میں افسران کے تبادلے کی فہرست
اوکاڑہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات جاری

اوکاڑہ پولیس میں افسران کے تبادلے، ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات جاری

اوکاڑہ پولیس میں افسران کے تبادلے کی فہرست

اوکاڑہ (ارشد جاوید – ڈپٹی بیورو چیف)

ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے:

  1. سب انسپکٹر سعید بھٹی – ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور سے ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ
  2. انسپکٹر جہانزیب وٹو – ایس ایچ او تھانہ صدر رینالہ خورد سے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ
  3. انسپکٹر رانا محمد امین خان – پی ایس او ٹو ڈی پی او سے ایس ایچ او صدر رینالہ خورد
  4. سب انسپکٹر دانیال لیاقت – انچارج انویسٹیگیشن بصیرپور سے ایس ایچ او سٹی دیپالپور
  5. انسپکٹر نعیم سکندر – انچارج سیکیورٹی برانچ سے ایس ایچ او تھانہ راوی
  6. سب انسپکٹر فیصل نواز – انچارج ہومی سائیڈ یونٹ سے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن
  7. انسپکٹر غلام رسول – ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ شیرگڑھ
  8. انسپکٹر محمد منشاء – انچارج سی آئی اے رینالہ خورد سے انچارج انویسٹیگیشن صدر اوکاڑہ
  9. سب انسپکٹر اصغر شاہین – انویسٹیگیشن ستگھرہ سے انچارج انویسٹیگیشن صدر رینالہ خورد
  10. سب انسپکٹر علی اصغر – تھانہ صدر اوکاڑہ سے انچارج انویسٹیگیشن بصیرپور
  11. سب انسپکٹر معظم شہباز – تھانہ صدر اوکاڑہ سے انچارج انویسٹیگیشن منڈی احمد آباد
  12. سب انسپکٹر مہر طارق – نارکوٹکس انویسٹیگیشن یونٹ سے انچارج انویسٹیگیشن ستگھرہ
  13. سب انسپکٹر نعیم اختر – ایس ایس او آئی یو صدر اوکاڑہ سے انچارج انویسٹیگیشن سٹی رینالہ خورد
  14. سب انسپکٹر نوریز عباس – سی آئی اے اوکاڑہ سے انچارج انویسٹیگیشن اے ڈویژن
  15. سب انسپکٹر عظمت علی سندھو – انچارج انویسٹیگیشن گوگیرہ
  16. سب انسپکٹر عاطف نواز – سٹی رینالہ خورد سے انچارج چوکی فیصل آباد روڈ
  17. سب انسپکٹر محمد اکرم – پی ایس ٹو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات

ترجمان اوکاڑہ پولیس

Post a Comment

Previous Post Next Post